افغانستان صورتحال کا الزام پاکستان پر دھرنا ناانصافی ہے، عمران خان

اسلام آباد – وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب لاکھوں امریکی و نیٹو فوجی افغانستان میں تھے تب طالبان سے مذاکرات کرنے چاہیے تھے اب جب طالبان کو افغانستان میں فتح نظر آرہی ہے تو وہ ہماری بات کیوں سنیں گے۔ تاشقند میں وسطی اور جنوبی ایشیا رابطہ ممالک کی کانفرنس سے خطاب … افغانستان صورتحال کا الزام پاکستان پر دھرنا ناانصافی ہے، عمران خان پڑھنا جاری رکھیں